Romantic Shayari in Urdu

Romantic Shayari in Urdu is a poetic way of expressing love, affection, and deep emotions. It captures the beauty of relationships, the charm of a beloved, and the magic of being in love. With its elegant words and heartfelt expressions, Romantic Shayari touches the hearts of readers and allows them to share their feelings in a meaningful and poetic way.

This form of Shayari often uses rich imagery, like comparing the beloved to the moon, stars, or flowers, to emphasize their beauty and importance. Poets describe the joy of being loved and the longing for closeness with their partner. The soft and emotional tone of Romantic Shayari creates a warm and enchanting experience for both the writer and the reader.

Romantic Shayari in Urdu is timeless and resonates with people of all ages. It is often shared in messages, on special occasions, or through songs to express love and admiration. Whether it is about celebrating love, expressing gratitude, or strengthening bonds, Romantic Shayari continues to inspire and connect hearts with its beauty and depth.

مت پوچھ میرے دل کو کیا ہوگیا
تجھے دیکھتے ہی تیرا ہوگیا

کسی ایک کو لینا پڑتا ہے رزک
یوں ہی نہیں پورا ہو جاتا عشق

،میری دنیا میری خوشیاں
بس تم سے شروع بس تم پہ ختم۔

،کوئی اپنا رشتہ پوچھے تو بتا دینا
دو دلوں میں اک جان بستی ہے ہماری۔

،تم میری وہ امانت ہو جس کو میں نے
سنبھال کر رکھا ہے نکاح کے لیے۔

،راتوں کو نیند آنا آسان بات نہیں ہے
اس کے لیے پورا دن ایماندار رہنا پڑتا ہے۔

،مرتے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔

چاند کیسے مکمل ہو
اس کا آدھا ٹکڑا تو آپ ہیں۔

بہت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے
محبت بڑھتی ہی گئی تیرے نخروں کی طرح۔

تم سے عشق اب اس حد تک چلا گیا ہے کہ
اب کسی اور سے بات کروں بھی تو گناہ سا لگتا ہے۔

تیرے ہونٹ تیری زلفیں تیرے گال تیرے ہاتھ
یہ سب بعد کا قصہ ہے تیری آنکھیں بہت پیاری ہیں۔

جی چاہتا ہے اس بات پہ تکرار کروں
میں بوسا مانگو اور تو انکار کرے۔

زندگی چاہے جیسی بھی چل رہی ہو
لیکن خوش ہوں کہ تم میرے ساتھ ہو۔

بس محبت ہے آپ سے کیوں ہے کیا ہے کیسے ہے
یہ نہیں جانتے بس یہ جان لو کہ محبت ہے آپ سے۔

کبھی یہ سوچا تھا کہ تم ہی دنیا ہو
اب یہ سوچا ہے کہ تم بھی دنیا ہو۔

کل رات اپنے دل سے تیرا رشتہ پوچھا کمبخت کہتا ہے
جتنا میں اسکا ہوں اتنا تیرا بھی نہیں ہوں۔

مجھے آپ سے باتیں کرنا پسند ہے
حالانکہ اکثر میرے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا۔

میں نہیں کہتا کہ مجھے اول رکھو
بس جہاں مجھے رکھو وہاں کسی اور کو نہ رکھو۔

یہ ستارے تمہاری آنکھوں کے یہ چاند تمہاری جبیں پر
لگتا ہے آج اترے ہو تم کسی آسمان سے ہماری زمین پر۔

سوچ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم
ہماری محبت کی قید میں زمانت نہیں ہوتی۔

مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ہر پل تیرے بنا
کبھی بات کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا۔

میں اپنی جان بدلے میں بھی نا دوں کسی کو
وہ شخص جو میرا ہے صرف میرا۔۔۔

میں ہمیشہ ناراض رہتا ہوں
مجھے پتہ ہے کے مجھے منانے والا کوئی ہے۔

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here