Love Shayari Urdu
Love Shayari Urdu is a poetic way of expressing deep feelings of love and romance. It captures the emotions of the heart, describing the beauty of a loved one, the joy of being in love, or the pain of separation. Love Shayari is known for its elegant and heartfelt language, which touches the soul and makes the feelings come alive.
Urdu poets use rich imagery, metaphors, and meaningful words to convey the intensity of love. They often compare the beloved to flowers, stars, or the moon, creating beautiful and romantic verses. Love Shayari can be both joyful and sorrowful, reflecting the highs and lows of love. It speaks about longing, devotion, and the magic of being deeply connected to someone.
Love Shayari Urdu is cherished by people of all ages because it reflects universal emotions. Whether celebrating the happiness of love or dealing with heartbreak, these poems resonate deeply with readers. They are often shared in messages, on social media, or during special moments to express feelings that words alone cannot capture. Love Shayari continues to inspire and connect hearts across generations. | Love Shayari Urdu For Someone | Best Love Shayari Urdu
دنیا میں محبت آج بھی برقرار ہے
کیونکہ ایک طرفہ پیار آج بھی وفادار ہے
تمہارے سوا محبت نہیں کسی سے
پر یہ تم سے کہہ نہیں سکتے
،کسی ایک کو لینا پڑتا ہے رزک
یوں ہی نہیں پورا ہو جاتا عشق۔
،میری دنیا میری خوشیاں
بس تم سے شروع بس تم پہ ختم۔
،کوئی اپنا رشتہ پوچھے تو بتا دینا
دو دلوں میں اک جان بستی ہے ہماری۔
،تم میری وہ امانت ہو جس کو میں نے
سنبھال کر رکھا ہے نکاح کے لیے۔
،تمہیں ہی ہر موڑ پہ اپنے ساتھ دیکھنا چاہوں
سنو ہمسفر میری منزلوں کے ہم راہی ہو تم۔
راتوں کو نیند آنا آسان بات نہیں ہے
اس کے لیے پورا دن ایماندار رہنا پڑتا ہے۔
،مرتے تو لاکھوں ہونگے تجھ پر
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔
جو حیات تھی تجھے وار دی
اب عروج کیا اور زوال کیا
دل تو عاشقوں کے پاس ہوتا ہے
ہم تو بادشاہ لوگ ہیں جگر رکهتے
زندگی کے اداس لمحوں میں
بے وفا دوست یاد آتے ہیں
تو میری عمر کے سمندر میں
زندگی کا آخری جزیرہ ہے
بس یوں ہی چھیڑ چھاڑ کرتا ہوں
یار سے کیا لڑائیاں مولا…..!!!
تم کو آتا ہے پیار پر غصہ
مجھ کو غصے پہ پیار آتا ہے
میں ایک درد ہوں صاحب
اور بھلا درد کون سہتا ہے
تم کو اپنی مثال دیتا ہوں
عشق زندہ بھی چھوڑ دیتا ہے
ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر جاؤ
مجھ سے کرنے کی اجازت ہے تمہیں
میں اس زمانے کا سب سے امیر لڑکا ہوں
میرا شمار جو ہوا ہےتمہارے اساسوں میں
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی
کاش آپ ایسے میرے ہوجاؤ
جیسے میرا نام صرف میرا ہے
اٹھاتے ہے نظریں تو گرتی ہے بجلی
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
مجھ کو مارا گیا ہے نفرتوں سے
مجھ پر محبت کا الزام تھا
تجھے بھولنے کے لۓ
تجھ سے پیار نہیں کیا
مجھے بھیجا تھا دنیا دیکھنے کو
میں ایک چہرے کو تکتا رہ گیا
میرے اجداد __ عشق والے تھے
میں محبت میں _ خاندانی ہوں
بڑا یقین تھا مجھ کو مری محبت پر
بڑے یقین سے ہارا ہوں زندگی اپنی
پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی
یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے
تیرے پل پل کی خبر ملتی ہے
اک پرندے سے دوستی ہے میری
[…] Love Shayari Urdu […]