Romantic Poetry in Urdu

Romantic Poetry in Urdu is a special and charming part of Urdu literature, which reflects love, affection, and feelings of the heart. These poems describe beautiful moments of love, desires, and depth of feelings in a very beautiful way. Romantic poetry mentions the fragrance of love, moonlit nights, and beautiful memories of the beloved, which creates a special emotional state in the hearts of the reader.

Through their words, poets convey the intensity of love, the longing for closeness, and the sadness of separation. This poetry sometimes reflects the happy moments of the beginning of love and sometimes describes the bitterness of separation. The use of metaphors, similes, and symbols in romantic poetry enhances its beauty, transporting the reader into the world of love.

These poems not only touch the heart but also convey the truth and eternity of love. Romantic poetry reminds us to cherish the moments in life when we are with our beloved, and it serves to comfort the heart. Finally, this poem highlights the beauty of love and its profound symbolism, which draws us to the realities of love. Romantic Poetry in Urdu 2 Lines SMS | Romantic Poetry in Urdu Language | Romantic Poetry in Urdu Text | Love Poetry in Urdu Text

میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اِک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی

مثالیں دیں گے لوگ میری قسمت کی
تم آ جاؤ میری قسمت کے حصے میں

خود سے دور نہ کیجئے مر جاؤ گا حضور
میں مجرم ہوں پاس رکھ کر سزا دیجئے مجھے

یادیں ان کی ہی آتی ہیں جن سے کچھ تعلق ہو
ہر شخص کو محبت کی نظر سے نہیں دیکھا جاتا

اسے کہو کہ اپنا خاص خیال رکھا کرے
مانا کہ سانسیں اسکی ہیں پر جان تو ہماری ہے

قصور میرا تھا تو قصور تمہارا بھی تھا
ہم نے جو نظر اُٹھائی تو تم ہی نظر جُھکا لیتے

اتنی من مانیاں اچھی نہیں ہوتیں
تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو

ہمیشہ کے لیے اپنے پاس رکھ لو نہ مجھے
کوئی پوچھے تو کہے دینا دل ہے میرا

بھولنا بھلانا دماغ کا کام ہے
تم دل میں رہتے ہو بے فکر رہا کرو

اگر تو وجہ نہ پوچھے تو ایک بات کہوں
بن تیرے اب ہم سے بھی جیا نہیں جاتا

تم کو اُلجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا

اُلجھے ہیں تیرے خیالوں میں ایسے
افریقن بچے کے بال ہوں جیسے

اک لمحے میں ساری زندگی جی کر آیا ہوں
آج اس کے ہاتھ کی چائے پی کر آیا ہوں

وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہائے کیا کروں کہاں جاؤں

روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاؤں گا میں ایسا تو نہیں ہوں

کھو نہ جاؤں کہیں زمانے میں
اپنے ہاتھوں میں میرا ہاتھ رہنے دو

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here