Best Sad Poetry in Urdu About Death
Sad Poetry in Urdu About Death, which brings the bitterness of life and the depth of human emotions. This kind of poetry narrates the bittersweet experience of death with memories, hopes, and dreams attached to it. Here is how the poems beautifully reflect on the sadness that permeates every aspect of life when a loved one passes away.
Poet Note: Express the pain hidden in his filled eyes in this Sad Poetry in Urdu About Death. These poems speak of longing, of the piercing, senseless pain of grief, of an abiding loneliness, which leaves its mark on the heart of those who are left behind. This poetry connects memories, makes the reader feel the preciousness of the moment.
Maybe the Fata Morgana the poet feels is the pain that comes in the emptiness of life that survives death. These poems not only despair of lost opportunities but also compel the reader toward the transience of life. Because there is a certain sadness in the poetry of death that, as touching as it is, also reflects an experience that has gone deeper into humankind. This poem is a celebration of memory, a statement of grief, rendered in gorgeous language.

یوں تو ہر شحص بڑے احترام سے ملا
مگر جو بھی ملا اپنے ہی کام سے ملا

محبت میں اجڑے لوگ یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں

مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا د یکھوں
میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں

نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتاہے

مجھ ساکوئی جہاں میں نادان بھی نہ ہو
کر کےجو عشق کہتا ہے نقصان بھی نہ ہو

پتہ نہیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ سے
خوابوں میں بھی ملتا ھے تو بات نہیں کرتا

راہِ عشق میں واپسی کے راستے نہیں رہتے
جو اس راہ میں بھٹک جائیں وہ کہیں کے نہیں رہتے

درد کو مسکرا کر سہنا کیا سیکھ لیا صاحب
سب نے سمجھ لیا مجھے تکلیف ہی نہیں ہوتی

دُوسروں کے صبر کا امتحان نہ لیا کریں
میں نے ایسا کرنے والوں کو اکثر پچھتاتے دیکھا ہے

کبھی ہم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو
کیا پتا آج ہم ترس رہے ہیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ

چھوٹی عمر میں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے

دعوے دوستی کے مجھے نہیں آتے یار
ایک جان ھے جب دل چاہے مانگ لینا

میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے
اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ہے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے

دعا کرنا دم بھی اس طرح نکلے
جس طرح تیرے دل سے ہم نکلے

کتنی اچھی لگتی ہے کسی سے محبت کی ابتدا
درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے

سچی محبت کی نشانی یہی ہوتی ہےکہ
اس کے بعد پھر کسی سے محبت نہیں ہوتی