Dosti Shayari in Urdu

Dosti Shayari in Urdu is a beautiful expression of friendship, highlighting the deep bond between true friends. It captures the essence of loyalty, trust, and unconditional support that define a strong friendship. Poets use heartfelt words and touching metaphors to describe the joy, companionship, and emotional connection that friends share, making this poetry relatable and inspiring for everyone.

This form of Shayari often emphasizes the importance of a sincere friend who stands by you in both happiness and sorrow. Many verses reflect on the sacrifices, love, and unforgettable moments that friends experience together. Whether celebrating friendship or expressing the pain of betrayal, Dosti Shayari resonates with people by portraying the beauty and challenges of true companionship.

Beyond emotions, Dosti Shayari serves as a reminder to cherish and appreciate real friendships. It encourages individuals to be loyal, supportive, and kind to their friends, as true friendships are rare and valuable. These poetic verses inspire people to maintain strong bonds and celebrate the special connection that makes friendship one of the most precious relationships in life.

Dosti Shayari in Urdu

اَے دوست، دوستی کی لاج رکھنا
نیا دوست مِلے، پر ہمیں یاد رکھنا

ہم مر بھی گئے تو ہماری یادیں تم سے وابستہ رہے گی دوست
تم یہ مت سمجھنا کہ دوست بنایا ہے صرف وقت گزاری کے لئے

پتا نہیں جن سے دوستی اچھی ہوتی ہے
انکے ہی شہر الگ کیوں ہوتے ہیں

محبت سے بہتر ہوتی ہے دوستی
اگر دوست میں محبت ہو تو

لوگ پیار میں پاگل ہوتے ہیں
اور ہم دوستی میں پاگل ہیں

اور بہت دکھ ہوتا ہے جب کوئی دوست
نیا دوست ملے اور بات کرنا ہی چھوڑ دے

دوست مصروف ہو گئے اتنے
میں نے راز دشمنوں سے بول دیئے

لوگوں نے بنا رکھے ہیں ہزاروں دوست
ہم نے ایک کو ہی رکھا ہے ہزاروں کے برابر

دوست کو پتھر سمجھ کر ٹھوکر نہ مارو بلکہ
اسے تراش کر دیکھو شاید ہیرے سے زیادہ انمول ہو

کبھی اس شخص کو دوست مت بناو جو کسی محفل میں آپ
کو شرمندہ کرے چاہے وہ مزاق ہی کیوں نہ کر رہا ہو

دوستی کا بھرم وہ لوگ رکھ سکتے ہیں
جن کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

اجالوں میں مل ہی جائے گا کوئی نہ کوئی
تلاش اس کی کرو جو اندھیروں میں ساتھ دے

ایک مخلص دوست کے لیے دنیا چھوڈ
دو لیکن دنیا کے لیے کبھی دوست نہ چھوڑو

دوست دوست نہیں دل کی دعا ہوتا ہے
محسوس تب ہوتا ہے جب وہ جدا ہوتا ہے

کسی دشمن نے یہ عزت مجھے اب تک نہیں
بحشی ہمیشہ دوست ہی کا ہاتھ پہنچا ہے گریباں تک

جب سے تم مجھے چھوڑ گئے دوست ہو بیگانے
کی طرح مجھے غموں نے بانٹ لیا خزانے کی طرح

دوستوں کی زباں کو کھلنے
دو بھول جاؤ گے زخم خنجر کے

دوستی کے لیے بچپن کی دوستیاں ضروری نہیں
بلکہ ایک خدا ترس انسان کی ضرورت ہوتی ہے

مخلص دوست دنیا کا ایک عظیم
تحفہ ہے انہیں کبھی ضائع مت کرنا

کچھ لوگوں کی مثال زیتون کے درخت
کی طرح ہوتی ہے مقدس اور مبارک

دوستی اور دشمنی ہم سے سوچ
کر کرنا ہم قبر تک ساتھ نبھاتے ہیں

مخلص دوستوں کی تلاش ایسے کرو
جیسے مریض شفا کی تلاش کرتا ہے

ایک وفادار دوست ہزاروں
رشتے داروں سے بہتر ہے

دوستی سمیٹ لیتی ہے دنیا بھر کے غم
سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے

تیری دوستی سے ہے زندگی میں رونق اس
لیے اپنی نہیں تیری زندگی کی دعا کرتے ہیں

دوستی کا بهرم صرف وہ لوگ رکھ سکتے
ہیں جس کے وجود میں سمندر جتنا دل ہو

دوستی ایک ایسا کنکشن ہے جس
کا نیٹ ورک کبھی بزی نہیں ہوتا

جس شخص کے اچھے دوست ہوتے
ہیں وہ کبھی غریب نہیں ہوتا

ایک مخلص دوست آپ کو کبھی تنہا
نہیں چھوڑتا بے شک حالات جیسے بھی ہوں
دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں
دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here