Saddest Urdu Poetry
The saddest Urdu poetry reflects feelings of pain, separation, deprivation and heartbreak. This poetry describes the moments when a person goes through the deepest sorrows and loneliness of his life. Poets express in their words the anguish and helplessness that arises from the separation of a loved one, failed love, or the bitter realities of life. These poems touch the heart of the reader and express their own sorrows.
The saddest poetry Urdu often speaks of broken hearts, where love is left unrequited or loyalty unappreciated. Some poems criticize the instability of life, while others mention the unfaithfulness of time. Metaphors such as tears, silence, loneliness of night, deserted paths and bygone moments are repeatedly used in this poem, which add to its depth and impact. Saddest Urdu Poetry | Heartbreaking Shayari | Deep Saddest Urdu Poetry That Touches the Soul | Most Emotional Urdu Shayari | Saddest Urdu Poetry Collection | Heart-Touching Saddest Urdu Poetry for Broken Hearts | Best Saddest Urdu Poetry on Pain, Loss, and Heartbreak | Sad Poetry in Urdu About Death
کبھی سوچتا ہوں کہ مجھے سوچتى ہوگی وه
پھر سوچتا ہوں کہ یہ کیا سوچتا ہوں میں
ایک عجیب سی کیفیت ہے میری تم بن
رہ بھی لیتا ہوں اور رہا بھی نہیں جاتا
کیسے کرلیتے ہی بے رخیاں
دل نہیں دکھتا تمہارا؟
وہ بہت مختصر رہا مجھ میں
آنکھ کھلنے سے، بند ہونے تک
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہ
آپ تو قتل عام کر رہے ہیں
یہ کس طرح کا تعلق ہے آپ کا میرے ساتھ
مجھے ہی چھوڑ کے جانے کا مشورہ میرے ساتھ
شکست کھا کے بھی توہین زندگی نہ ہوئی
ہزار کام ہوۓ, ہم سے خود کشی نہ ہوئی
!آپ نے اس شخص کو کھو دیا جاناں
جو خدا سے آپ کی باتیں کیا کرتا تھا
آج لکھنے کو کُچھ نہیں
بس ایسے سمجھو دل اُداس ہے
تجھے بھولے کوئی ہموار دماغ
تیرے پامال کہاں بھولتے ہیں
نظر کھا گی, ہم دونوں کی محبت کو
روز بات کرنے والے آج خاموش ہیں
رات بہت دیر تلک گفتگو چلی
میرے اور صرف میرے درمیاں
شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے
تعجب اب نہیں ہوتا کسی کے چھوڑ جانے پہ
جو ہمارے ہوتے ہی نہیں ہیں ْ وہ ساتھ کیا چلیں گے
جذبات پھر وہ نہیں رہتے جو آغاز میں ہوتے ہیں
قدر کھو دیتے ہیں لوگ چیز مل جانے کے بعد