Broken Heart Shayari in Urdu beautifully expresses the pain of love, loss, and heartbreak. It gives voice to emotions that are often hard to share — the tears of separation, the silence of loneliness, and the weight of unfulfilled love. Through deep and meaningful words, this poetry connects with anyone who has experienced the sorrow of a broken heart.

Renowned poets like Jaun Elia, Ahmed Faraz, and Parveen Shakir have written unforgettable verses about heartbreak. Their poetry reflects the struggles of moving on, the memories that never fade, and the strength that grows from emotional pain. Broken heart shayari in Urdu not only touches hearts but also helps people heal through expression.

This form of shayari is widely shared on social media, WhatsApp statuses, and gatherings where emotions run deep. Readers connect with it because it reflects their own stories of love and loss. With its soulful depth and emotional power Sad Shayari in Urdu, broken heart shayari in Urdu continues to comfort broken souls and inspire resilience.

Broken Heart Shayari in Urdu

ہماری وفاداری ابھی سمجھ نہیں ائے گی انہیں
تو ابھی غرور میں ہیں کہ چاہنے والے بہت ہیں…

کسی نے اجاڑ لی زندگی اسے پانے کی خواہش میں
کسی غیر پر وہ شخص ایسے ہی نیلام ہو گیا

ہم نے بہُت سیکھا ہے اِس دُنیا سے۔۔
بس یہ نہیں سیکھ سکے کیسی کو بھول جانا۔۔

مجھے خبر نہ تھی اپنی خوش نصیبی کی
مجھے وہ ایسے ملا جیسے نور نظروں کو

تم بھول جاؤ مجھے ,یہ حق ہے تمہیں
میری بات اور ہے میں نے تو عشق کیا ہے

پوچھا الفاظ کیا کر سکتے ہیں ۔۔؟
جواب آیا: مائل، قائل ،گھائل!

‏صبر کی بھی تو حد کچھ ہوتی ہے
‏کتنا پلکوں پہ سنبھالوں پانی…

مشہور بہت ہے میرے الفاظ کی تاثیر
مگر وہ شخص مجھ سے منایا نہیں جاتا

گڑ گرا کر رونا چاہتا ہوں کسی کو گلے لگا کر
کہنا یہ چاہتا ہوں بہت تھک گیا ہوں میں

وہ دل کیا خاک خواہش کرے گا
جس میں حسرتوں کا قبرستان ہو

کوئی مرتا رہا تیرے دیدار کی پیاس سے
اور کسی کا گھر مہکا تیرے اترے لباس سے

اے زندگی تو نے ہر اس چیز کو ترسایا
جس کی میں نے شدید خواہش کی

تمہیں معلوم ہے تم وہ واحد شخص ہو
جس کے لیے میں نے خود کو بے کار کر دیا

ہاں میں تو عجیب ہی ہوں کیونکہ جب میرا
من نہ ہو تو میں خود سے بھی بات نہیں کرتا

آنکھ کھلتے ہی میرے ہاتھ سے چھن جاتا ہیں
حالتِ نیند میں اک خواب سے مانگا ہوا شخص

:سوچ رہا ہوں ایسا کیا لکھوں،
وہ روۓ بھی نہ اور رات بھر سوۓ بھی نہ

عشق نے تو دیکھو کیسی تباہی مچا رکھی ہے
آدھی دنیا پاگل_آدھی شاعر بنا رکھی ہے

وہ میری تنہائیوں سے واقف تھا
وہ میرے ساتھ یوں تو نہ کرتا

اس شرط پر کھیلوں گا پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں ھاروں تو پیا تیری

:تتلیوں نے ڈس لیا تھا مجھے
عیادت کو سانپ ارہے ہیں اب

حالات نے چہرے کی چمک چھین لی ورنہ
دو چار برس میں یوں بڑھاپے نہیں آتے

نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم

ضروری تو نہیں سورج سوا نیزے پہ آجائے
بَدَل جائے کوئی اپنا توقیامت آہی جاتی ہے

اپنے کچھ گزرے وقت سے نفرت ہے مجھے
اپنی کچھ خواہشوں پر شرمندہ ہوں میں

ہم نے جیتی سبھی جنگیں زمانے سے مگر
خود سے اکتائے ہوئے اپنوں سے ہارے ہوئے

تیسرا شخص آیا نہیں ، اسے بلایا گیا
ہماری کہانی میں تیسرا مجھے ٹھہرایا گیا

اس بار کیوں نہ میں بھی حد کر دوں
کھونا چاہتے ہو نہ مجھے میں مدد کر دوں

اب لاکھ تیرے در کے دریچے کھلے رہیں
آواز مر گئی تو صدائیں کہاں سے دوں

خود سے فُرصت ہی میسّر نہیں آئی ورنہ
ہم کِسی اور کے ہوتے تو تمہارے ہوتے

بچھڑنے کا کوئی اور طریقہ ڈھونڈیں
پیار بڑھتا ھے میری جان خفا رہنے سے

 

Leave A Reply

Please enter your comment!
Please enter your name here